تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَومِ نَحْر" کے متعقلہ نتائج

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

اردو، انگلش اور ہندی میں یَومِ نَحْر کے معانیدیکھیے

یَومِ نَحْر

yaum-e-nahrयौम-ए-नह्र

اصل: عربی

موضوعات: تیاگی اسلامیات تیوہار

یَومِ نَحْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن

    مثال - میں کہیں ۔۔۔۔۔ ایام تشریق اور یومِ نحر کے ذبیحے کی طرح کا ہوکر نہ رہ جاؤں

English meaning of yaum-e-nahr

Noun, Masculine

  • the the day of sacrifice, being the tenth of the month

यौम-ए-नह्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दस ज़िल-हिज्जा का दिन जब हाजी मिना (अरब में एक स्थान) में कँकरीयाँ मारने के बाद पैग़म्बर इब्राहीम अनुकरण में पशु नह्र (क़ुर्बान) करते हैं, क़ुर्बानी का दिन

    उदाहरण - मैं कहींं...अय्याम-ए-तशरीक़ (बक़र-ईद बाद के पश्चात तीन दिन) और यौम-ए-नहर के ज़बीहे (क़ुर्बानी का जानवर) की तरह क हो कर न रह जाऊँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَومِ نَحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَومِ نَحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone